اردو ویکی لغت پر خوش آمدید۔ آپ کا کام اور تدوینات کافی عمدہ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں آپ اپنا کھاتہ بنائیں۔ اس سے آپ سے منسوب ترامیم یک جا رہے گی اور آپ ایک سے زائد کمپیوٹروں کے استعمال کے باوجود ایک ہی صارف کے طور پر اپنی شناخت برقرار رکھ سکیں گے۔

اس تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید

گفتگو شروع کریں

یہ تبادلۂ خیال صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جس نے اب تک اپنا کھاتہ نہیں بنایا یا یہ صفحہ اس کے زیر استعمال نہیں۔ لہٰذا ہمیں اس کی شناخت کے لئے ایک آئی پی پتہ استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی پتہ ایک سے زائد صارفین کے درمیان میں مشترک بھی ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کے متعلق یہ تبصرے غیر متعلق ہیں تو براہ کرم ایک کھاتہ بنا لیں یا داخل ہو جائیں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جائے۔