AryamanA
خوش آمدید!
ترمیمسلام! اور ویکی لغت میں خوش آمدید۔ آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (ویکی لغت) میں بہتر ثابت ہوں:
کسی لفظ لکھنے کے لیے ذیل میں جائیں:
آپ ویکی لغت میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں۔ اور اگر آپ (ویکی لغت) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکی لغت) میں اِس طرح کرتے ہیں: (~~~~)۔
اگر آپ کو ویکی لغت میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں سوال پیش کر سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں، مجھ سے پوچھ لیں۔ دوبارہ خوش آمدید! BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 15:39, 13 جنوری 2018 (UTC)
شیو
ترمیمآداب محترم!
محترم شیو میں سنسکرت शिव (شیوا, “نیک شگون”) سے مستعار دیکھیے اس میں Comma اور Quotation mark انگلش زبان کے مطابق ہے۔ Can you please change these Commas and Quotation mark into Urdu Commas and Quotation mark? unpteen thanks in advance -BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 15:39, 13 جنوری 2018 (UTC)
Help
ترمیمتبادلۂ خیال ماڈیول:headword — بخاری سعید (گفتگو!) 09:25، 18 اپريل 2018ء (UTC)