وعلیکم السلام۔ آپ نے اپنا اسم گرامی Wisesabre لکھا ہے وائز تو آپ ہیں لیکن اپنا نام ضرور بتائے۔ کیا آپ ویکیپیڈیا کے سیف اللہ ہیں؟ ابھی تو اتنا وقت نہیں کہ وکشنری کا اردو صفحہ اول طرح بند (لے آؤٹ) کرسکوں لیکن جب بھی ملا انشااللہ کر ضرور دونگا۔ اس وقت تو صرف چند ہدایات مین پیج پر لکھـ دی ہیں تا کہ تمام اندراجات (انٹریز) میں یکسانیئت اور معیار پیدا ہو۔ ویسے درخواست کیسے بھیجوں؟ آپ نے کوئی اپنا برقی ڈاک کا پتہ تو بتایا نہیں۔ اسی جواب کو درخواست سمجھـ لیں۔

  • وہاب صاحب اور سیف اللہ صاحب میرا مشورہ ہے کہ براہ کرم وکشنری کا فونٹ صرف یہی رہنے دیجیۓ جو ہے۔ کیوں کہ ہم کو الفاظ bold کرنے کی اشد ضرورت پڑے گی اور الفاظ اردو کے کسی اور فونٹ میں bold نظر نہیں آتے۔ سائز ضرور بڑا کردیجیۓ تاکہ یہ فونٹ (جو اس وقت ہے) پڑھنے میں آسانی ہو مگر براہ کرم اسے تبدیل نہ کیجیۓ ۔ افراز

Your account will be renamed

ترمیم

08:42, 20 مارچ 2015 (UTC)

12:59, 19 اپريل 2015 (UTC)