حاصِلِ طَرَح {حا + صِلے + طَرَح} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. (شاعری) وہ شعر جو طرحی مشاعرے میں سب سے اچھا ہو۔