حاضِر ضامِن {حا + ضِر + ضا + مِن}
صفت ذاتی
1. وہ شخص جو کسی کے حاضر رہنے کی ضمانت دے، کسی کو حاضر کرنے کی ذمہ داری لینے والا، جو دوسرے کو عدالت میں موجود کرنے کا ذمہ دار ہو۔