حَدِیثِ فِعْلی {حَدی + ثے + فِع + لی} (عربی)
اسم معرفہ
1. (حدیث) وہ حدیث جس میں پیغمبر صلعم کے کسی قول کی نہیں بلکہ عمل کی روایت کی گئی ہو۔