حَنْبَلی {حَن (ن غنہ) + بَلی} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

ترمیم

1. امام احمد بن محمد بن حنبل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا۔