حِکْمَتُ الْاِلَہِیَّہ {حِک + مَتُل (ا غیر ملفوظ) + اِلا + ہیْ + یَہ} (عربی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادہ کے مختاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالٰی اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)