حِکْمَتِ جامِعَہ {حِک + مَتے + جا + مِعَہ} (عربی)

اسم مجرد

معانی

ترمیم

1. معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے پرہیز۔