حِکْمَتِ طَبْعی {حِک + مَتے + طَب + عی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا، پانی اور دیگر اجسام مرکبہ و مفرد۔