حُکْمِ ضَبْطی {حُک + مے + ضَب + طی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. دی ہوئی چیز کے لیے لینے کا حکم، حکم بازیافت، مال و جائیداد کے قرق ہونے کا حکم۔