حُکْمِ طَلَبی {حُک + مے + طَلَبی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. کسی شخص کے بلانے کا حکم، فیصلہ یا حکم کے اجرا کے لیے درخواست۔