حَیاتِین دال {حَیا + تِین + دال}

اسم معرفہ

معانی

ترمیم

1. یہ حیاتین انڈے دودھ مکھن سبز ترکاریوں مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن ڈی۔