حِیتانِ لامِعَہ {حی + تا + نے + لا + مِعَہ} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. مچھلیوں کی ایک قسم جو چمکدار ہوتی ہے۔