"رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
==اردو==
===اشتقاقیات===
'''رَسُول''' [[عربی]] [[زبان]] میں ثلاثی مجرد رسل سے [[مشتق]] [[اسم]] فاعل ہے۔ مادہ [[ر]]، [[س]]، [[ل]] سے مخرج ہوا ہے۔ [[اردو]] میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ [[اردو]] میں پہلی بار تحریری طور پر 1649ء میں ’’خاور نامہ‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
 
===اسم===
{{ur-noun|g=m}}