رسول
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمرَسُول عربی زبان میں ثلاثی مجرد رسل سے مشتق اسم فاعل ہے۔ مادہ ر، س، ل سے مخرج ہوا ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1649ء میں ’’خاور نامہ‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
ترمیمرسول مذکر
جمع
ترمیممترادفات
ترمیممرکبات
ترمیمانگریزی
ترمیم- one who has a message
- a messenger; an apostle; the apostle Mohammad (P.B.U.H)