"آزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 9:
آزادَہ {آ + زا + دَہ}
 
==معانی=صفت===
{{ur-adj}}
1. (سماجی، اخلاقی، مذہبی اور ہر قسم کے رسم و رواج کی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری۔
# (سماجی، اخلاقی، مذہبی اور ہر قسم کے رسم و رواج کی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری۔
 
#: ؎ مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
#: چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام [1]
 
# عام دستور یا اصول سے مستثنٰی، خارج، بالاتر یا مبّرا۔
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام [1]
#: "جب تک کوٹ ڈی جی کے باشندے چنگی اور دیگر محصولات سے آزاد رہیں گے یہ تعلقہ ترقی نہیں کر سکتا۔" [2]
 
# بے فکر، بے غم، بے نیاز۔
2. عام دستور یا اصول سے مستثنٰی، خارج، بالاتر یا مبّرا۔
#: نہ جراحات سے ڈر اس کو نہ غم سے ناشاد
 
#: حر ہے نام اس کا یہ بندوں میں ہے شہ کے آزاد [3]
"جب تک کوٹ ڈی جی کے باشندے چنگی اور دیگر محصولات سے آزاد رہیں گے یہ تعلقہ ترقی نہیں کر سکتا۔" [2]
# بیباک، نڈر، منہ پھٹ۔
 
#: "معلوم ہوتا ہے کہ شاہ شجاع کی آزاد پسندی نے میخواروں کو بہت آزاد کر دیا تھا۔" [4]
3. بے فکر، بے غم، بے نیاز۔
# دخل اندازی سے پاک، جو بلاشرکت غیرے ہو۔
 
#: "زمین کو قابل زراعت بنانے والی کلوں پر کسانوں کا آزاد قبضہ ہو گا۔" [5]
نہ جراحات سے ڈر اس کو نہ غم سے ناشاد
# تعلقات اور لوازمات دنیوی سے بے تعلق، تارک الدنیا۔
 
#: "سرمست گوشہ نشینی کے باوجود بالکل آزاد بھی نہ تھے نواب خیرپور کے یاد کرنے پر ان کی عیادت کے لیے گئے۔" [6]
حر ہے نام اس کا یہ بندوں میں ہے شہ کے آزاد [3]
# جس کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری۔
 
#: "آج خدا کے فضل سے یہ لکھتا ہوں کہ ..... اب ڈاک آزاد ہے۔" [7]
4. بیباک، نڈر، منہ پھٹ۔
# محفوظ، اندیشہ و فکر سے فارغ۔
 
#: ؎ رہتی ہے تازہ ہر دم دل میں تری محبت
"معلوم ہوتا ہے کہ شاہ شجاع کی آزاد پسندی نے میخواروں کو بہت آزاد کر دیا تھا۔" [4]
#: آزاد ہر خزاں سے نکلا نہال تیرا [8]
 
# وہ مرد یا عورت جو(قدیم رسم کے مطابق) غلام یا کنیز نہ ہو، جس نے غلامی سے نجات پا لی ہو۔
5. دخل اندازی سے پاک، جو بلاشرکت غیرے ہو۔
#: ؎ حر کے عقب میں عازم دشت و غا بھی ہے
 
#: آزاد بھی ہے سرو ریاض وفا بھی ہے [9]
"زمین کو قابل زراعت بنانے والی کلوں پر کسانوں کا آزاد قبضہ ہو گا۔" [5]
#: جو محبوس اور قیدی نہ ہو، قید سے رہائی یافتہ، رہا، رستگار۔
 
#: "جیل جانے کے پہلے بچہ تھا آزاد ہوا تو بوڑھا ہو کر۔" [10]
6. تعلقات اور لوازمات دنیوی سے بے تعلق، تارک الدنیا۔
# خود مختار (شخص یا جماعت)، جو اپنے ارادے یا فعل میں غیر کا پابند نہ ہو۔
 
#: ؎ آباد تھے پہلے مگر اس وقت ہیں برباد
"سرمست گوشہ نشینی کے باوجود بالکل آزاد بھی نہ تھے نواب خیرپور کے یاد کرنے پر ان کی عیادت کے لیے گئے۔" [6]
#: کیا جرم کسی کا کہ ہیں خود فاعل آزاد [11]
 
# کفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف کھینچتے اور چار ابرو کا صفایا کراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منہ پھٹ ہوتے ہیں)۔
7. جس کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری۔
#: "داراشکوہ .... شروع میں حضرت میاں (لاہوری) کے سامنے زانوے ادب طے کر کے بیٹھا تھا۔ پھر مجذوب سرمد اور جوگی لال داس جیسے آزادوں کا معتقد ہوا"۔ [12]
 
# جو اپنی ہی قوم کا محکوم یا رعیت ہو، جس پر کسی غیر قوم کی حکومت نہ ہو۔
"آج خدا کے فضل سے یہ لکھتا ہوں کہ ..... اب ڈاک آزاد ہے۔" [7]
#: ؎ آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال
 
#: کس درجہ گراں سیر ہیں محکوم کے اوقات [13]
8. محفوظ، اندیشہ و فکر سے فارغ۔
# درست، مستقیم، بیشتر سرو سہی کے درخت کی صفت میں مستعمل جس کا قامت سیدھا اور دراز ہوتا ہے اور جس پر بہار یا خزاں اثرانداز نہیں ہوتی۔
 
#: ؎ اس کی قامت سے ہوا ہے سامنا شمشاد کا
؎ رہتی ہے تازہ ہر دم دل میں تری محبت
#: یہ نیا ہے معرکہ آزاد سے آزاد کا [14]
 
# شخص مجرد جس کے جورو یا اولاد نہ ہو(امیراللغات، 95:1، نوراللغات، 94:1)
آزاد ہر خزاں سے نکلا نہال تیرا [8]
# جو ہر قسم کی جنبہ داری یا دباؤ سے دور ہو، منصفانہ، بے لوث۔
 
#: "تنقید فلسفے کے دائرے میں داخل ہوتی ہے اور ایک بلند اور آزاد ادبی مقام حاصل کرتی ہے۔ [15]
9. وہ مرد یا عورت جو(قدیم رسم کے مطابق) غلام یا کنیز نہ ہو، جس نے غلامی سے نجات پا لی ہو۔
# حریت پسند، روشن خیال، جدید تہذیب سے متاثر، رجعت پسند کی ضد، جیسے آزاد خیال۔
 
# بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ (فرہنگ آصفیہ، 155:1)
؎ حر کے عقب میں عازم دشت و غا بھی ہے
# بے سرو سامان، بے برگ و نوا۔
 
#: ؎ میں آنکھیں بچھاؤں وہ شہ حسن گر آئے
آزاد بھی ہے سرو ریاض وفا بھی ہے [9]
# درویش ہوں آزاد ہوں بستر تو نہیں ہے [16]
 
10. جو محبوس اور قیدی نہ ہو، قید سے رہائی یافتہ، رہا، رستگار۔
 
"جیل جانے کے پہلے بچہ تھا آزاد ہوا تو بوڑھا ہو کر۔" [10]
 
11. خود مختار (شخص یا جماعت)، جو اپنے ارادے یا فعل میں غیر کا پابند نہ ہو۔
 
؎ آباد تھے پہلے مگر اس وقت ہیں برباد
 
کیا جرم کسی کا کہ ہیں خود فاعل آزاد [11]
 
12. کفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف کھینچتے اور چار ابرو کا صفایا کراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منہ پھٹ ہوتے ہیں)۔
 
"داراشکوہ .... شروع میں حضرت میاں (لاہوری) کے سامنے زانوے ادب طے کر کے بیٹھا تھا۔ پھر مجذوب سرمد اور جوگی لال داس جیسے آزادوں کا معتقد ہوا"۔ [12]
 
13. جو اپنی ہی قوم کا محکوم یا رعیت ہو، جس پر کسی غیر قوم کی حکومت نہ ہو۔
 
؎ آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال
 
کس درجہ گراں سیر ہیں محکوم کے اوقات [13]
 
14. درست، مستقیم، بیشتر سرو سہی کے درخت کی صفت میں مستعمل جس کا قامت سیدھا اور دراز ہوتا ہے اور جس پر بہار یا خزاں اثرانداز نہیں ہوتی۔
 
؎ اس کی قامت سے ہوا ہے سامنا شمشاد کا
 
یہ نیا ہے معرکہ آزاد سے آزاد کا [14]
 
15. شخص مجرد جس کے جورو یا اولاد نہ ہو(امیراللغات، 95:1، نوراللغات، 94:1)
 
16. جو ہر قسم کی جنبہ داری یا دباؤ سے دور ہو، منصفانہ، بے لوث۔
 
"تنقید فلسفے کے دائرے میں داخل ہوتی ہے اور ایک بلند اور آزاد ادبی مقام حاصل کرتی ہے۔ [15]
 
17. حریت پسند، روشن خیال، جدید تہذیب سے متاثر، رجعت پسند کی ضد، جیسے آزاد خیال۔
 
18. بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ (فرہنگ آصفیہ، 155:1)
 
19. بے سرو سامان، بے برگ و نوا۔
 
؎ میں آنکھیں بچھاؤں وہ شہ حسن گر آئے
 
درویش ہوں آزاد ہوں بستر تو نہیں ہے [16]
 
==مترادفات==