مفہوم

ترمیم
  • وہ کامل ہستی کہ جس نے تمام کائنات تخلیق کی، بصیر ِتمام و حاکم ِہمہ چیز

اصل الکلمہ

ترمیم
  • خدا کا کلمہ دو الفاظ سے مرکب ہے؛ خود اور آ، یعنی وہ جو ہر جگہ خود آتا ہے، ہر جگہ موجود ہوتا ہے اور اپنے ظہوو میں کسی کا محتاج نہیں۔

مترادف

ترمیم
  1. اللہ
  2. خداوند
  3. پروردگار
  4. قادرمطلق

متضاد

ترمیم
  1. بت
  2. مجسمہ براۓ عبادت
  3. صنعم بہ درجہ معبود

رومن

ترمیم
  • kHuda

تراجم

ترمیم
  • عربی: اللہ
  • فارسی: خدا
  • انگریزی: God
  • جاپانی: کامی (神)

فارسی

ترمیم

خدا

  1. خدا

مترادف

ترمیم