صفحہ تازہ کیجیے
خوش آمدید آپ اس وقت عثمان خان کے صارف صفحےپر موجود ہیں۔عثمان ویکی لغت کا ایک صارف ہے جو تہہ دل سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔کوئی پیغام ہے تو یہاں دیجئے۔
اردو،انگریزی،عربی،پشتو،ہندی (اچھی طرح) فارسی،عبرانی،پنجابی،بلوچی،سندھی،سنسکرت (تھوڑی تھوڑی)
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندےسےخود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے