غَرْب {غَرْب} (عربی)
اسم معرفہ
1. سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم۔
setting (of the sun, or a star); the west
پَچھَّم