غَرِیبانَہ {غَری + با + نَہ} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

ترمیم

1. غریبوں کے لائق، ادنٰی درجے کا، بہت معمولی۔

انگریزی ترجمہ

ترمیم

fit for the poor; humble; like a stranger; like a poor person; humbly