اقرُضوا
اردو میں عربی لُغَة سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
لُغَت [لُغَت]
لغت مذکر، مؤنث
لَفْظ، زُبان، بولی، بھاشا
لُغَت نَوِیسی، لُغَت نَوِیس، لُغَت نِگاری، لُغَت نِگار، لُغَت سازی، لُغَت ساز، لُغَت نامہ