بھاشا
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمیہ سنسکرت زبان کا لفظ ’’بھاشا‘‘ (भाषा) ہے۔ اردو میں پہلی بار 1869ء میں تحریری طور پر مستعمل ملتا ہے۔اصلاً سنسکرت لفظ ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سنسکرت سے ماخود اصل حالت و اصل معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے۔
اسم
ترمیمبھاشا مؤنث (ہندی ہجے भाषा)
- بولی، بول چال کی زبان۔
- کسی ملک یا علاقہ کی زبان۔
- ایک راگنی کا نام۔
- قانون، استغاثہ، درخواست۔
- سرسوتی دیوی کا ایک نام جسے ہندو موسیقی و گویائی کی دیوی خیال کرتے ہیں۔
- موجودہ ہندی زبان۔