مادر چہ خیالم و فلک در چہ خیال

فارسی ترمیم

ضرب المثل ترمیم

مادر چہ خیالم و فلک در چہ خیال

  1. لفظی معنی ہیں کہ: ہم کس خیال میں ہیں اور آسمان کس خیال میں ہے۔
  2. جب کوئی بات خلاف امید ہو تو اُس وقت بولتے ہیں۔
  3. اپنی تدبیر کے خلاف جب کوئی کام سرانجام پائے تو تب بھی بولتے ہیں۔