ماڈیول:he-translit/دستاویز
یہ ماڈیول:he-translit کا دستاویزی صفحہ ہے
تعارف
ترمیمیہ ماڈیول عبرانی الفاظ اور متیں کی نقل حرفی کرنے کا کام دیتی ہے۔ عبرانی نقل حرفی کا میار اس میں خود قائم کیا گیا ہے جو قدیم عبرانی (یعنی بِبْلِکَل ہِیبْرُو) ہجے اور تلفظ کے قریب ہے۔ مستقبل میں اس ماڈیول میں جدید عبرانی کے لئے الگ سا کوڈ شامل کرنا مناسب ہو، چونکہ وقت کے ساتھ ساتھ عبرانی تلفظ بدلتا گیا ہے۔ عبرانی نقل حرفی کا میار کے متعلق مزید وکی لغت:عبرانی نقل حرفی پر پڑھا جا سکتا ہے۔
مثالیں
ترمیملوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:string utilities' not found۔