مزید دیکھیے: نظیر اور نظر

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

یہ نظیر کے ساتھ ہ کے اضافے کے ساتھ ہے یعنی لاحقہ ٔ نسبت کے بعد نظیرہ بنا ہے۔

نظیرہ مذکر

  • جواب۔
  • مقابل۔
  • خطاطی یا خوش نویسی میں ایک دائرے میں کل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں۔ اِس ترتیب میں پندرہ حروف ایک دائرے میں اور دوسرے پندرہ حروف دوسرے دائرے میں پہلے پندرہ حروف کے مدِمقابل آ جاتے ہیں۔ اِس طرح ہر حرف کا پندرہواں حرف اُس کا نظیرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً ا کا نظیرہ س ہوگا۔

حوالہ جات

ترمیم