اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

نَغزْ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اُردو زبان میں تحریری طور پر پہلی بار 1846ء میں آثارِ محشر میں ملتا ہے۔

اسم ترمیم

نغز مذکر

  • حَسِین، خوبصورت۔
  • عمدہ، خوب، اچھا، شیریں (کنایتہً)۔
  • افضل، اعلیٰ، فائق۔
  • عجیب، نرالا، انوکھا، الگ، منفرد۔
  • نایاب، نادر۔

مرکبات ترمیم