اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

نَغزْ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اِس کے ساتھ بیان اور یائے تحتانی کا لاحقۂ کیفیت لگا کر بنایا گیا ہے۔ اُردو زبان میں تحریری صورت میں پہلی بار 1905ء میں ’’بانگِ درا‘‘ میں ملتا ہے۔

اسم ترمیم

نغزبیانی مذکر

  • خوش گفتاری ، شیریں بیانی۔
  • دلچسپ اور دلکش گفتگو۔

مزید دیکھیں ترمیم

مرکبات ترمیم