نہر
نہر
اردو
ترمیماسم- اسم نکرہ
مونث- (مذکر) اس کا مذکر نہیں ہے۔
واحد- (جمع) انہار ۔ نہریں ۔ (جمع غیر ندائی) نہروں۔
مترادفات- آب جو ۔ دھارا ۔ ندی ۔ رود
متضادات-
اشتقاقیات
ترمیمنہر عربی
تلفظ
ترمیم(نَہْر) (فتحہ ن مجہول)
معانی
ترمیم- کھود کر بنائی ہوئی ندی-
- پانی کے بہاؤ کا راستہ-
- پانی کی بڑی نالی جو آب پاشی کے لیے کھودی جائے-
- دریا کی شاخ
مرکبات
ترمیمروزمرہ جات و محاورات
ترمیمضرب الامثال
ترمیمماخوذ اصطلاحات
ترمیماقوال
ترمیممزید دیکھیں
ترمیمحوالہ جات
ترمیمادبی حوالہ جات
ترمیمنثری حوالہ جات
ترمیمشعری حوالہ جات
ترمیمفقرات
ترمیمتراجم
ترمیمرومن
ترمیمانگریزی
ترمیمCanal .1