وَجْد {وَجْد} (عربی)

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

معانی

ترمیم

1. غمگینی، شیفتگی، مجازاً حالت ذوق و شوق جو صوفیان سماع پسند پر وارد ہوتی ہے، حال، جذبہ، حالت، بے خودی، سرمستی، جوش، وراگ، خوشی۔

انگریزی ترجمہ

ترمیم

a thunderbolt; sour gruel; a form of military array; thunder - like denunciation, very harsh or severe language; emblic myrobalan; the blossom of the sesamum; one of the Lunar mansions; a child; a pupil

مترادفات

ترمیم

مَحْوِیَّت، کَیف، رِقَّت

حوالہ جات

ترمیم