وجوہ
وُجُوہ {وُجُوہ} (عربی)
وَجْہ وُجُوہ
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع استثنائی: وُجُوہات {وُجُو + ہات}
معانی
ترمیم1. وجہ کی جمع، وجوہات، وجہیں، اسباب، دلائل، چہرے۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمfaces, aspects; ways, modes; reason, causes; chiefs (of a country , city , or society)
مترادفات
ترمیماَسْباب، دِلائِل