وِداع {وِداع} (عربی)
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
1. رخصت، روانگی، بدا۔
2. دلہن کی اپنے گھر سے رخصت۔
adieu, farewell; parting; bidding farewell
رُخْصَت، رَوانْگی