وسطی
وُسْطٰی {وُس + طا (ا بشکل ی)} (عربی)
صفت نسبتی (واحد)
معانی
ترمیم1. درمیانی، بیچ کی راس کا، بڑا نہ چھوٹا، میانہ، اوسط درجہ کا، متوسط۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمmiddle, central, midmost; middling , of middling sort or class; moderate; intervening, intermediate; average
مترادفات
ترمیمدَرْمِیانی، مَرْکَزی