وَسِیع {وَسِیع} (عربی)

صفت ذاتی (واحد)

معانی

ترمیم

1. فراخ، چوڑا، کشادہ، دور تک پھیلا ہوا، بڑا، لمبا چوڑا۔

مترادفات

ترمیم

غائِر، بَسِیط، کَلاں، عَرِیض، فَراخ، کُشادَہ، چَوڑا

حوالہ جات

ترمیم