وصف
وَصْف {وَصْف} (عربی)
اسم نکرہ (مذکر)
جمع: اَوصاف {اَو (و لین) + صاف}
جمع غیر ندائی: وَصْفوں {وَص + فوں (و مجہول)}
معانی
ترمیم1. تعریف، صفت، خوبی، عمدگی، بھلائی۔
2. گن، خاصیت، خو، خصلت، عادت، لچھن۔
3. جوہر، کمال، ہنر، سلیقہ۔
مترادفات
ترمیمعُمْدَگی، عَلٰی الرَّغْم، لِیاقَت، خُصُوصِیَّت، شان، صِفَت، گُن ہُنَر، خُوبی،
مرکبات
ترمیموَصْف رَکھْنا
حوالہ جات
ترمیم