ٹار {ٹار} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. کولتار، تارکول، سیاہ رنگ کا سیال مادہ جو پتھر کے کوئلے سے نکالتے ہیں لکڑی اور لوہے سے بنی ہوئی چیزوں کو زنگ اور کیڑا لگنے سے بچانے کے لیے ان پر اس کا لیپ کر دیا جاتا ہے اور سڑکوں کے بنانے میں خاص طور پر استعمال ہوتا ہے، ڈامر، قیر۔