ٹَنَل {ٹَنَل} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. سرنگ زمین دوز راستہ جو پہاڑ کے اندر سے یا دریا وغیرہ کے نیچے سے گزرتا ہو۔