ٹَنْٹیلَم {ٹن + ٹے لم} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. ایک کمیاب سفید دھات جو پانی سے 16.6 گنا بھاری اور سفید رنگ کی ہوتی ہے اور گرمی اور تیز ربوں کے برداشت کی اعلٰی صلاحیت رکھتی ہے۔