ٹِنْچ {ٹِنْچ} (انگریزی)
اسم نکرہ
1. کارپ کے خاندان کی چھوٹی مچھلی جو ممالک یورپ کے ندی نالوں میں ہوتی ہے، ولایتی سنگھاڑا مچھلی۔