ٹِنْڈَن {ٹِن (کسرہ ٹ مجہول) + ڈَن} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ نس جو پٹھوں کے سرے پر ہوتی ہے یا ایک کو دوسرے سے جوڑتی ہے۔