ٹُوئِسْٹ {ٹُو + اِسْٹ} (انگریزی)
اسم کیفیت
1. (لفظاً) پیچ، بل دینا، گوندھنا، (مجازً) حرکت دولاہی، ایک محور کے گرد چکر لگاتے ہوئے آگے بڑھنا، رقص کی ایک قسم۔