ٹَورْ پیڈو {ٹَور (و لین) + پے + ڈو (و مجہول)} (انگریزی)
اسم نکرہ
1. بجلی پیدا کرنے والی مچھلی کی ایک قسم جو اپنی برقی قوت سے شکار کو بے حس کر کے مار دیتی ہے۔