ٹُوٹْواں {ٹُوٹ + واں} (سنسکرت)

صفت ذاتی

معانیترميم

1. ٹوٹا ہوا، جو تہ کیا جا سکے، تہ ہو جانے والا۔

مرکباتترميم

ٹُوٹْواں پُل، ٹُوٹْواں چَوکی، ٹُوٹْواں خَط

مزید دیکھیںترميم