ٹوپی بَدَل بھائی {ٹو (و مجہول) + پی + بَدَل + بھا + ای}

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دینی یا دنیوی بھائی بنایا جائے۔