بھائی
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمبَھائِی سنسکرت زبان کے اسم بھراترک (भतरक ) سے ماخوذ ہوا ہے اور اِسی سے اصل معنی میں اردو میں بطور اسم بَھائِی مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1609ء میں قطبِ مشتری میں ملتا ہے۔
اسم
ترمیمبھائی مذکر
- برادر، بِیرَن۔
- ایک ہی ماں باپ سے پیدا شدہ یا ماں باپ جایا بچہ۔
- ہم سر یا ہم عمر شخص۔
- ہمدرد، مہربان (مجازاً بولتے ہیں)۔
- کلمۂ تخاطب کے طور پر پیار سے بھی بولتے ہیں۔
- ہم مذہب۔
- عیسائیت میں مسیحی افراد ایک دوسرے کے لیے بطور ہم مذہب کے استعمال کرتے ہیں یعنی (Brethren)۔
- ایک جیسا، ایک سا، مانند۔
- اپنی قوم، سماج یا ذات کا کوئی شخص، بھائی برادری۔
جمع
ترمیم- جنس مخالف: بہن۔
- جمع غیرندائی: بَھائِیوں۔
مترادفات
ترمیم- بھیا (سنسکرت زبان سے)۔
مرکبات
ترمیم- بھائی انس (سنسکرت زبان سے)۔
- بھائی چارا
- بھائی وال
- بھائی برادری
- بھائی بند
- بھائی بھائی
- بھائی جان
- بھائی خانہ
انگریزی
ترمیم- Brother