ٹھاہ
ٹھاہ {ٹھاہ} (ہندی)
ہندی زبان میں بطور اسم صوت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ 1818ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم صوت (مؤنث - واحد)
معانی
ترمیم1. { موسیقی } زور دار آواز کی آلاپ۔
؎ ٹھا اور دون میں نالہ میں بھر دوں یوں مطرب
انگریزی ترجمہ
ترمیمa loud sound, sound made by one thing striking against another; place, position, station
مرکبات
ترمیمٹھاہ ٹھاہ