ٹھگنا 1
ٹھِگْنا {ٹھِگ + نا} (ہندی)
ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1844ء میں "ترجمہ گلستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
ٹھِنْگْنا {ٹھِنْگ (ن غنہ) + نا}
صفت ذاتی (مذکر - واحد)
جنسِ مخالف: ٹھِگْنی {ٹھِگ + نی}
واحد غیر ندائی: ٹھِگْنے {ٹھِگ + نے}
جمع: ٹھِگْنے {ٹھِگ + نے}
جمع غیر ندائی: ٹھِگْنوں {ٹھِگ + نوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیم1. چھوٹے قد کا، گٹا، لمبا کی ضد، ناٹا۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمof small stature, short, dwarfish, diminutive
مترادفات
ترمیمبونا، پَسْت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ( 1958ء، آزاد (ابوالکلام)رسول عربیۖ، 128 )