ٹیکْنی کَلَر {ٹیک (ی مجہول) + نی + کَلَر} (انگریزی)

صفت ذاتی

معانی

ترمیم

1. رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔