پنجابی
سہولت
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمپَنْجابی
فارسی پنج + آب سے ماخوذ اسم پنجاب کے ساتھ یہ بطور لاحقۂ نسبتی ملنے سے پنجابی بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1873ء کو عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنسِ مخالف: پَنْجابَن {پَن + جا + بَن}
جمع ندائی: پَنْجابِیو {پَن + جا + بِیو (و مجہول)}
جمع غیر ندائی: پَنْجابِیوں {پَن + جا + بِیوں (و مجہول)}
صفت
ترمیمپنجابی مذکر (ہندی ہجے पंजाबी)
- پنجاب سے منسوب، پنجاب کا شخص (یا چیز وغیرہ)۔
- وہ زبان جو پنجاب کے علاقے میں بولی جاتی ہے، پنجاب کی علاقائی زبان۔