فارسی

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

یَکْ اَنگُور صَد زَنْبُور

  1. لغوی معنی ہیں کہ: ایک انگور سو بھڑیں۔
  2. ایک انار سو بیمار۔
  3. یک انار صد بیمار
  4. اُس وقت بھی بولتے ہیں جب کہ چیز تھوڑی ہو اور ضرورت مند زیادہ ہوجائیں۔
  5. عموماً اُس وقت بھی کہتے ہیں جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگ جائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اللغات
  2. جامع الامثال
  3. مہذب اللغات